Free Web Hosting Provider - Web Hosting - E-commerce - High Speed Internet - Free Web Page
Search the Web

Home Of Rscue 15 | Emergency Help | Ambulance Service | Verification Of Vehicles Elite Combat Team | More Information for Contact RESCUE-15 BAHAWALPUR

 بھاول پور پولیس نے ریسکیو15 پر23دسمبر2006کوعوام کےلیےایک نئی سروس شروع کی ہے، جس کی مدد سےعوام الناس کی شکایت پر فوری طورپراُن کےچوری،ڈکیتی اور گم شدہ موبائل فون سیٹ ناکارہ کیے جاتےہیں, اورجرائم پیشہ افراد کی پہچان کے لیے پورٹریٹ اسکیچ سسٹم کے ذریعےجرائم پیشہ افراد کی شناخت کومحفوظ کیاجاتاہے.ریسکیو 15 بھاول پورسالانہ کارکردگی:-ایمی سیکشن کیٹیم اورسٹی پولیس بھاول پور نے موبائل مارکیٹ کےتعاون سے 23 دسمبر 2006 سے23 دسمبر 2009سے تلک بذریعہ ایمی سیکشن ریسکیو15 بھاولپور 

 

 
 

--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

 
 

Rescue15 | IMEI Sec | Click here to see In URDU

           Criminal Sketching

CELL IMEI BLOCKING SECTION

-:ایمی سیکشن ریسکیو15بھاول پور

بھاول پور پولیس نے ریسکیو15 پر23دسمبر2006کوعوام کےلیےایک نئی سروس شروع کی ہے، جس کی مدد سےعوام الناس کی شکایت پر فوری طورپراُن کےچوری،ڈکیتی اور گم شدہ موبائل فون سیٹ ناکارہ کیے جاتےہیں, اورجرائم پیشہ افراد کی پہچان کے لیے پورٹریٹ اسکیچ سسٹم کے ذریعےجرائم پیشہ افراد کی شناخت کومحفوظ کیاجاتاہے۔

-:ریسکیو15 پرموبائل فون ناکارہ کرنے کے لئے ہدایات

۔نمبر 1۔ چوری,ڈکیتی اورگم شدہ موبائل فون ناکارہ کروانے کےلئے متعلقہ شخص خود ریسکیو15 پر تشریف لاکر شکایت فارم پر درست معلومات فراہم کرےگا۔

 ۔نمبر2۔ کمپیوٹرایزڈ شناختی کارڈ اور موبائل بکس  ورانٹی کارڈ اور فوٹو کاپی ہمراہ لائیں۔

۔نمبر 3۔  موبائل فون ناکارہ ہونے کے بعداپنے متعلقہ کاغذات اپنی حفاظت میں رکھیں

 -:موبائل فون کو کار آمد کروانے کے لئے ہدایات

نمبر (1) موبائل فون سیٹ ملنےکی صورت میں تحریری درخواست بنام انچارج ریسکیو 15 اور ایس ڈی پی اوصاحب سٹی سرکل برائے ایکٹیویشن موبائل فون دیجاے گی.

 ۔نمبر (2) شکایت کنندہ خود اصل ورانٹی کارڈ اور شناختی کارڈ کے ہمراہ ریسکیو 15پرتشریف لائے

 نوٹ:- تمام قواعد و ضوابط کی پابندی لازمی ہے، کسی بھی شکایت کی صورت میں انچارج ریسکیو 15 اورڈی،ایس،پی صاحب سٹی سرکل بھاول پور سےدفتری ٹائم میں رابطہ کریں۔ ایمی سیکشن ریسکیو15 بھاول پور پر موبائل بندکروانے یاں کھلوانے کے کوئی چارجز نہ ہیں،یہ سہولت عوام کی خدمات کےلئے مفت فراہم کی جارہی ہے.

ریسکیو 15 بھاول پورسالانہ کارکردگی

ایمی سیکشن کی ٹیم اورسٹی پولیس بھاول پور نے موبائل مارکیٹ کےتعاون سے 23 دسمبر 2006 سے23 دسمبر 2009سے تلک بذریعہ ایمی سیکشن ریسکیو15 بھاولپور  نے  10,500+ شکایات موصول کی جن میںسے1500 موبائل فون سیٹ ریکوورکر کےورثہ کےحوالےکیےگئے ۔ ایمی سیکشن بھاول پور نے ضلع ملتان ضلع بھاول نگر اور ضلع رحیمیار خان کے لاتعداد شہروں سے سیکڑوںموبائل چوری ڈکیتی اور گم ہونے کی شکایات موصول کی ایمی سیکشن کی فوری کاروائی کی وجہ سے بھاول پور رینج کے ساتھ ساتھ لودھراں،لیاقت پور،حاصل پور،ہارون آباد اور کئی دوسرے شہروں میں اسٹریٹ کرائم میں کمی دیکھنے میں آئی

CRIMINALS SKETCHING SECTION 

ملزمان اسکیچنگ سروس :-

 بھاول پور پولیس نے ریسکیو15 پر مورخہ 08-08-08 کو ریسکیو پر موجود اسکیچنگ سروس کو جدید کیا جس میں اسکیچنگ کےلئے جدید کمپیوٹر سوفٹ ویر حاصل کئے جن کی مدد سے ملزمان کے خاکہ جات بنا کر ملزمان کو ٹریس کرنے میں مدد دی جاتی ہے . اعوام الناس میں سے جسنے وقوعہ  ڈکیتی ، رہزنی یا چوری کی صورت میں مشکوک افراد  کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو فوراََ ریسکیو 15حاضر آکر متعلقہ ملزمان کے خاکہ جات بنوا سکتے ہیں تاکہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے ان کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جا سکے

 -:ملزمان کے خاکہ جات بنوانے کے لئے ھدایات

جس شخص کے ساتھ وقوعہ پیش آیا یا جس نے مشکوک فرد یا افراد کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو متعلقہ تھانہ پولیس کو فوراَ اطلاع دے اور تفتیشی افسر کے ہمراہ ریسکیو15 بھاول پورپر بغرض ملزم کا خاکہ بنوانے تشریف لائے  تفتیشی افسر کی زمہ ہے کہ ملزم ٹریس ہونے پر ملزم متعلقہ کی تمام تفصیلات سے انچارج ریسکیو15 کو انفارم کرے تاکہ ملزمان کی درست تفصیلات کو نوٹ کیا جاسکے

 
 
 
 

 

           

 

  Bravenet Hit Counter
   View Statistics

 

 

© 2009 - Rescue 15 Police Bahawalpur

Designed By Manaz From manazpk.com

Telephone No Police Station Bahawalpur Pak

 

       Copyright © 2009, Rescue 15 Bahawalpur  Police